نقل نویسی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کو نقل کرنے کا کام، محرری، نقل کرنے کا کام، کاپی نویسی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کو نقل کرنے کا کام، محرری، نقل کرنے کا کام، کاپی نویسی۔